پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم، حکومتی یقین دہانی پر سرکاری ملازمین کا دھرنا ختم تنخواہوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری نہ ہوا تو ہم دھرنا تو ختم کردیں گے لیکن احتجاج جاری رکھیں گے، رہنما گرینڈ امپلائز الائنس
پاکستان بلوچستان: سبی میں دستی بم حملہ، 24 افراد زخمی دھماکے کے زخمیوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 4 افراد کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس حکام
پاکستان بلوچستان کے علاقے تربت میں دھماکا، 4 افراد زخمی دھماکا سنیما بازار میں ہوا اور ایسا لگتا ہے کہ عسکریت پسند ایف سی کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، پولیس
پاکستان کان کنوں کا قتل: ہزارہ برداری کے سوگواروں کا انصاف کا مطالبہ جب تک تمام قاتلوں کی گرفتاری نہیں ہوجاتی تب تک اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے، سربراہ بلوچستان شیعہ کانفرنس آغا داؤد
پاکستان بلوچستان: مچھ میں اغوا کے بعد 11 کان کنوں کا قتل مسلح افراد نے مچھ کوئلہ فیلڈ میں کام کرنے والے کان کنوں کو اغوا کیا اور قریبی پہاڑی علاقوں میں لے گئے جہاں ان پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی دھماکا مقامی گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران ہوا جس سے قریبی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، ذرائع
پاکستان کوئٹہ میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی دھماکا کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہوا، دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، پولیس ذرائع
پاکستان کوئٹہ: اسمنگلی روڈ پر دستی بم حملے میں 7 افراد زخمی نامعلوم شرپسندوں نے علاقے میں کام کرنے والے مزدوروں پر دستی بم پھیکا، جس کے پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 7 شہری زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان بلوچستان: تربت میں خاتون صحافی شاہینہ شاہین قتل مقتولہ کو تین گولیاں لگیں، قتل کی وجوہات سے لاعلم ہیں، پولیس عہدیدار
پاکستان ٹریفک پولیس اہلکار قتل کیس: عدم ثبوت پر سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی بری عدالت نے عبدالمجید خان اچکزئی کو کیس سے عدم ثبوت پر باعزت بری کر دیا جبکہ کیس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔
پاکستان بلوچستان: ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم، بچوں اور خاتون سمیت 10 جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ ضلع سبی میں پیش آیا جس میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان سینیئر سیاستدان میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے حاصل بزنجو پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان بلوچستان: مستونگ میں دھماکا، خاتون سمیت 3 افراد زخمی مستونگ بازار میں ایک سرکاری اسکول کے باہر نامعلوم افراد نے ایک ریڑھی میں بم نصب کیا تھا، پولیس
پاکستان کوئٹہ: دستی بم حملے میں بچی جاں بحق، 6 افراد زخمی نامعلوم ملزمان نے کوئٹہ کی بریوری روڈ پر دکان کے پاس دستی بم سے حملہ کیا، پولیس
پاکستان چمن میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن کے مال روڈ پر دھماکے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
پاکستان پاکستان نے چمن بارڈر ایک روز کے لیے کھول دیا کئی ماہ سے انتظار کرنے والے افغان شہری بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں کے ہمراہ افغانستان مین داخل ہوگئے، رپورٹ
پاکستان بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی شرپسندوں نے ایک موٹر سائیکل میں آئی ای ڈی نصب کیا تھا جسے تربت میں دکانوں کے باہر کھڑا کرکے دھماکے سے اڑا دیا گیا، پولیس
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 83 مصدقہ مریضوں کا اضافہ محکمہ صحت بلوچستان نے بدھ کو کورونا کے 83 نئے کیسز کی تصدیق کی جس...
پاکستان کورونا وبا: پاکستان میں 2152 نئے کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد میں 2 ہزار 154 کا اضافہ ملک میں کورونا کے مجموعی کیسز 2 لاکھ 57 ہزار 208، اموات 5 ہزار 417 تک پہنچ گئیں، ایک لاکھ 72 ہزار 810 افراد صحتیاب ہوگئے۔
پاکستان بچی اغوا کیس: سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کوئٹہ کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے میر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین